حید ر آ باد 26 جو ن ( پر یس نو ٹ) مسٹر سو میش کما ر کمشنر جی ایچ ایم سی نے گر یٹر حیدر آ باد مو نسپل کا ر پو ر یشن کے حدو د میں ر ہنے والے شہر یو ں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی جر ما نہ یا سو د کے بعیر اپنا جا ئز ہ ٹیکس 30
جو ن سے پہلے اد ا کر دیں۔ ا نہوں نے کہا کہ ا گر یکم جو لا ئی کی بعد جا ئید ا د ٹیکس ادا کیا جا تا ہے تو ا س پر ما ما نہ دو فیصد شر ح سو د عا ئد ہو گا ۔ کمشنر نے ا طلا ع دی ہے کہ سٹیز ن سر و س سنٹر س 29 جو ن یعنی اتوا ر کو بھی کھلے ر ہیں گے تا کہ ٹیکس د ہند ے اپنی ر قم جمع کر ا سکیں۔